تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

بلوچستان حکومت کا خواجہ آصف سے معافی مانگنے کا مطالبہ

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما و صوبائی وزیر سردار کھیتران نے بلوچستان سے متعلق بیان پر وزیردفاع خواجہ آصف سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔

وفاقی وزیرخواجہ آصف کے بلوچستان حکومت سےمتعلق بیان پر رہنما بی اےپی اور صوبائی وزیر سردار کھیتران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم اور خواجہ آصف سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔

سردارعبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ اگر انہوں نے معافی نہیں مانگی تو اسمبلی میں قرارداد لاؤں گا خواجہ آصف نے جو شیم کالفظ استعمال کیا وہ دراصل اپنےلئےکیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نےجمہوری عمل کےذریعے یہاں حکومت تبدیل کی ہے بلوچستان کواس کےحق سےہمیشہ محروم کیا گیا سی پیک بلوچستان کا حق تھا یا بڑے میاں صاحب دورمیں لاہورکاحق تھا۔

Comments

- Advertisement -