اتوار, مارچ 15, 2026
اشتہار

بلوچستان کے ضلع خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

اشتہار

حیرت انگیز

خاران(15 فروری 2026): بلوچستان کے ضلع خاران اور اس کے جنوب مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز خاران شہر سے 43 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی زیرِ زمین محدود کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ خوش قسمتی سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں