بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لورالائی میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 … بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں