تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

بالٹی مور: سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیس میں پولیس افسر کےرہائی، ہنگامے پھوٹ پڑے

بالٹی مور: امریکی ریاست بالٹی مور میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیس میں پولیس افسر کے رہا ہونے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔

رواں سال اپریل میں فریڈی گرے نامی سیاہ فام شہری پولیس کی حراست کے دوران ہلاک ہوگیا تھا، واقعہ کے مرکزی ملزم پولیس افسر کو جیوری کے کسی نتیجے پر نہ پہنچنے پر رہا کردیا گیا۔

فریڈی گرے کی ہلاکت میں پانچ پولیس افسران پر غفلت برتنے کا مقدمہ چلایا جارہا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار کی رہائی کے بعد بالٹی مور میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، سیاہ فام کمیونٹی کا بالٹی مور سمیت دیگرریاستوں میں احتجاج جاری ہے۔

بالٹی مور میں احتجاج کے دوران مظاہرین کی پولیس سے دھکم پیل کی خبریں بھی موصول ہوئی ہیں.

Comments

- Advertisement -