تازہ ترین

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

پنجاب میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی مارکیٹیں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کر دی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فیصلے کا اطلاق پنجاب بھر میں آج سے ہوگا، چاند رات تک مارکیٹوں اور بازاروں پر وقت کی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ فیصلہ تاجر برادری اور عوام کی سہولت کے لیے کیا ہے، اس سے کاروبار اور خریداری میں آسانیاں پیدا ہوں گی۔

مزید پڑھیں: پنجاب میں بازار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ توانائی بحران کے باعث پنجاب میں بازار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -