تازہ ترین

علی امین گنڈاپور وفاق سے روابط ختم کر دیں، اسد قیصر

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے...

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

بنکاک:تھائی وزیراعظم بم دھماکے کا الزام اپوزیشن پرلگادیا

بینکاک: تھائی وزیراعظم نے پیر کوہونےوالے بم دھماکے کا الزام اپوزیشن پرلگادیا، انکا کہنا ہے کہ کچھ گروہ ملک کو تباہ کرناچاہتے ہیں۔

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم نے دارالحکومت بینکاک میں پیر کو ہونے والے بم دھماکے کو ملک میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کچھ گروہ دھماکے سےملک کی سیاست، معیشت اور سیاحت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔

بینکاک کے مندر میں ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد اکیس ہوگئی ہے، جن میں آٹھ غیر ملکی بھی شامل ہیں، دھماکے میں ایک سو بیس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔

Comments

- Advertisement -