اسکول بند، پبلک ٹرانسپورٹ ایک ہفتے کے لیے مفت، وجہ کیا بنی؟

بنکاک میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول بند کردیے گئے جبکہ ایک ہفتے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ بھی مفت کردی گئی ہے۔ بنکاک کی مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں فضائی آلودگی کے باعث 350 سے زائد اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ ایک ہفتے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ ٹرین اور … اسکول بند، پبلک ٹرانسپورٹ ایک ہفتے کے لیے مفت، وجہ کیا بنی؟ پڑھنا جاری رکھیں