بنگلہ دیش: عوام نے حسینہ واجد کی رہائشگاہ میں داخل ہوکر سب سے پہلے کیا کیا؟ ویڈیو دیکھیں

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہوچکی ہیں ان کے ملک سے جاتے ہی عوام نے ان کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ گزشتہ روز بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت گرنے اور ان کے ملک چھوڑ دینے کے بعد احتجاج کرنے والے عوام کی بڑی تعداد … بنگلہ دیش: عوام نے حسینہ واجد کی رہائشگاہ میں داخل ہوکر سب سے پہلے کیا کیا؟ ویڈیو دیکھیں پڑھنا جاری رکھیں