بنگلہ دیش طلبہ نے بچایا، ملک نوجوانوں کا ہے، ڈاکٹر یونس

بنگلہ دیش میں مخلوط عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ طلبہ نے ملک کو بچایا ہے اور بنگلہ دیش نوجوانوں کا ہے۔ بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے مستعفی اور ملک سے فرار ہونے کے بعد آج سے عبوری مخلوط حکومت قائم کی جا رہی ہے جس کی قیادت نوبل … بنگلہ دیش طلبہ نے بچایا، ملک نوجوانوں کا ہے، ڈاکٹر یونس پڑھنا جاری رکھیں