بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے خلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درج

ڈھاکا: بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے خلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بنگلادیش کی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ واجد پر ہیلی کاپٹر سے گولیاں برسانے کا الزام بھی عاید کر دیا گیا ہے، اس مقدمے میں حسینہ واجد، سابق وزیر داخلہ اور آئی جی پولیس … بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے خلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں