10 لاکھ سے زائد بنگلہ دیشیوں کا اسرائیل اور اس سے جڑی مصنوعات کے بائیکاٹ کا عہد

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف بنگلہ دیش میں ریلی نکالی گئی 10 لاکھ سے زائد افراد نے اسرائیل اور اس سے جڑی مصنوعات کے بائیکاٹ کا حلف اٹھایا۔ غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی مظلوم فلسطینیوں کے خلاف تاریخ کی بدترین بربریت جاری ہے اور حالیہ ڈیڑھ سال میں 50 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے … 10 لاکھ سے زائد بنگلہ دیشیوں کا اسرائیل اور اس سے جڑی مصنوعات کے بائیکاٹ کا عہد پڑھنا جاری رکھیں