بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن سے متعلق اہم خبر

بنگلہ دیش کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن نے اپنے کرکٹ کیریئر سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر … بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن سے متعلق اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں