حسینہ واجد حکومت کا تختہ اُلٹنے والے طلبہ کا بڑا اعلان

بنگلہ دیش میں میں احتجاجی تحریک چلا کر 16 سال سے حکومت کرنے والی حسینہ واجد کا دھڑن تختہ کرنے والے طلبہ نے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ بنگلہ دیش میں گزشتہ سال طلبہ کی ملک گیر احتجاجی تحریک کے نتیجے میں 16 سال سے مطلق العنان وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اپنا اقتدار اور ملک … حسینہ واجد حکومت کا تختہ اُلٹنے والے طلبہ کا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں