The news is by your side.

انڈر19: بنگلادیش نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

ملتان: پہلے ٹی20 میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

دو میچوں کی سیریز میں بنگلا دیش کو 1-0 کی برتری حآصل کر لی۔ پاکستان نے بنگلا دیش کو 144 رنز کا ہدف دیا تھا جو مہمان ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

بنگلا دیش کی جانب سے شہاب جیمز نے 41 رنز کی ناقبل شکست اننگز کھیلی، محفوظ الرحمٰن ربی نے 38 رنز بنائے جبکہ جیشان عالم نے 24 رنزکی اننگز کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے محمد زیشان نے 2 اور عرفات منہاس نے1 کھلاڑی آوٹ کیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش انڈر19 ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ 18 نومبر کو ملتان اسٹیڈیم میں ہوگا۔

Comments

یہ بھی پڑھیں