بنگلہ دیش: حسینہ واجد کا بولا گیا کون سال ’’لفظ‘‘ ان کا اقتدار کے خاتمے کا سبب بنا؟

بنگلہ دیشی عوام کے احتجاج کے آگے پسپا ہو کر حسینہ واجد کو ملک چھوڑنا پڑا ان کا مظاہرین کے لیے بولا گیا ایک لفظ ان کے 16 سالہ اقتدار کے خاتمے کا سبب بنا۔ بنگلہ دیش کے طلبہ اور عوام ایک ماہ سے کوٹا سسٹم کے خلاف سراپا احتجاج تھے جو بعد ازاں حسینہ … بنگلہ دیش: حسینہ واجد کا بولا گیا کون سال ’’لفظ‘‘ ان کا اقتدار کے خاتمے کا سبب بنا؟ پڑھنا جاری رکھیں