بنگلہ دیش نے نوجوان بیٹر نجم الحسین کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنادیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے نوجوان بیٹر نجم الحسین شانٹو کو بڑی ذمہ داری سونپتے ہوئے تینوں فارمیٹ کا کپتان نامزد کردیا۔ نجم الحسین شانٹو اس سے قبل عبوری طور پر تینوں فارمیٹس میں بنگلہ دیش کی کپتانی کے فرائض انجام دینے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ اب باصلاحیت نوجوان بلے باز کو تینوں فارمیٹس میں … بنگلہ دیش نے نوجوان بیٹر نجم الحسین کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنادیا پڑھنا جاری رکھیں