بنگلہ دیشی فوج کا ملک سے کرفیو اٹھانے کا اعلان

ڈھاکا: بنگلہ دیشی فوج کی جانب سے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے اگلے روز ملک سے کرفیو اٹھا لیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک سے کرفیو اٹھانے کا اعلان بنگلادیشی فوج کے پبلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ نے کیا جب کہ ملک میں تعلیمی اداروں … بنگلہ دیشی فوج کا ملک سے کرفیو اٹھانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں