مغربی بنگال، بہار اور اڈیشہ بنگلہ دیش کا حصہ ہیں، بنگلہ دیشی سیاستدان کا دعویٰ

بنگلہ دیشی سیاستدان روح کبیر نے بھارتی ریاست مغربی بنگلہ، بہار اور اڈیشہ کے بنگلہ دیش کا حصہ ہونے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے اور بھارت میں روپوشی کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں اور اس کا اظہار بیانات … مغربی بنگال، بہار اور اڈیشہ بنگلہ دیش کا حصہ ہیں، بنگلہ دیشی سیاستدان کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں