بنگلہ دیش کا بڑا اعلان، عبوری حکومت شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لائیگی

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا، بھارت سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی باضابطہ حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے اس حوالے سے واضح کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کریں گے، ہم جولائی … بنگلہ دیش کا بڑا اعلان، عبوری حکومت شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لائیگی پڑھنا جاری رکھیں