تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

بینک تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کی تعطیل کا اعلان کر دیا۔

بینک دولت پاکستان 3 جنوری 2022ء بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر عوام سے لین دین کے ‏لیے بند رہے گا۔

تمام بینک/ڈی ایف آئیز/ ایم ایف بیز مذکورہ تاریخ پر عوام پر لین سے دین کے لیے بند رہیں گے ‏البتہ بینکوں/ڈی ایف آئیز/ایم ایف بیز کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔

یاد رہے کہ نئے سال کے آغاز کے پہلے روز ملک بھر کے بینکس بند رہتے ہیں اور وہ اپنے صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کرتے ہیں، تمام بینکس میں عوامی لین دین ضرور بند ہوتی مگر آپریشنل کام جاری رہتے ہیں۔ اسی طرح یکم رمضان ، مالی سال کے پہلے روز یعنی یکم جولائی کو بھی اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر تمام بینکس بند رہتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -