اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے۔ تمام ملازمین حسبِ معمول (ماسوائے عوام سے لین دین) دفاتر میں حاضر ہوں گے۔
بینک دولتِ پاکستان یکم رمضان المبارک بمطابق 1447 ہجری کو زکوٰۃ کٹوتی کے مقصد سے ‘بینک تعطیل’ کے باعث عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔
اسٹیٹ تمام بینک ترقیاتی مالی ادارے مائکروفنانس بینک بھی مذکورہ تاریخ کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
تاہم، بینکوں ترقیاتی مالی اداروں مائکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین بینک تعطیل کے موقع پر حسبِ معمول (ماسوائے عوام سے لین دین) دفاتر میں حاضر ہوں گے۔
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں


