تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

امریکی صدر بارک اوباما نے تین دن جنگل میں گُزارے

الاسکا : امریکی صدر بارک اوباما نے تین دن جنگل میں گُزارے۔ریئلٹی شو میں سپر پاور صدر کی شرکت نے سب کو حیران کردیا۔

پاکستان میں یہ شو اکتیس دسمبر کو دیکھا جاسکتا ہے۔ سپر پاور مُلک کا صدر لیکن زندہ دل اور بہادر اتنا کہ تین دن جنگل میں گُزار دئیے۔

اوباما نے وائٹ ہاؤس کا پُر سکون ماحول چھوڑ کر تین روز سُنسان جنگل میں گُزارے، اوباما کو اسکرین پر دیکھ کر سب اُس وقت حیران رہ گئے جب وہ رننگ وائلڈ وِد بیئرز گرلز ریئلٹی شو کے میزبان کے ساتھ الاسکا کے جنگل میں دکھائی دیئے۔

اوباما نے ریئلٹی شو میں ایک عام کنٹیسٹنٹ کی طرح خود ہی جنگل میں کھانا تلاش کیا۔اوباما ایسی مچھلی کھاتےدکھائی دئیےجسے پہلے ہی کسی بھالو نے چبایا ہوا تھا۔

جنگل میں مچھلی ڈھونڈ ی ہی نہیں بلکہ اُسے زمین پر بیٹھ کر پکانے میں شو کے میزبان کی مدد بھی کی۔

Comments

- Advertisement -