تازہ ترین

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

کیریبین ملک کا ملکہ برطانیہ کو سربراہ مملکت کی حیثیت سے ہٹانےکا فیصلہ

کیریبین ملک بارباڈوس کی حکومت نے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کو اپنے صدر مملکت کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطاب قبارباڈوس نے خودمختاری اور جمہوریہ ملک بننےکی جانب اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ بارباڈوس برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کو اپنے صدر مملکت کے عہدے سے ہٹا کر جمہوریہ بننا چاہتا ہے۔

February 18, 1966: Queen Elizabeth and Prince Philip driving through Barbados waving to the crowds [File: Keystone/Getty Images]

وزیراعظم بارباڈوس نے کہا کہ ہم ملک میں مقامی سربراہ مملکت لانا چاہتے ہیں، وقت آگیاہےہم برطانوی کالونی کے اسٹیٹس کو ہمیشہ کیلئےختم کر دیں۔

خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ بارباڈوس کے55ویں یوم آزادی پر اہم اعلانات متوقع ہیں اور امکان یہی ہے کہ ملکہ الزبتھ کو صدر مملکت کے عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -