لٹیروں کی حجام کی دکان میں لوٹ مار کی واردات، فوٹیج وائرل

کراچی: شہر قائد میں میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو ہو چکا ہے، ایک اور واردات میں لٹیروں نے بے خوفی سے حجام کی دکان لوٹ لی ہے۔ کراچی کے علاقے محمود آباد گيٹ کے قریب دو لٹیروں نے حجام کی ایک دکان لوٹ لی ہے، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے … لٹیروں کی حجام کی دکان میں لوٹ مار کی واردات، فوٹیج وائرل پڑھنا جاری رکھیں