بانی پی ٹی آئی نے میٹنگ میں شرکت نہ کرنے کی تائید کی ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے میٹنگ میں شرکت نہ کرنے کی تائید کی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج عمران خان سے مجھ سمیت 6 وکلا کی ملاقات ہوئی، بانی پی ٹی آئی نے جعفر ایکسپریس واقعے … بانی پی ٹی آئی نے میٹنگ میں شرکت نہ کرنے کی تائید کی ہے، بیرسٹر گوہر پڑھنا جاری رکھیں