بسنت کے موقع پر ایمرجنسی پلان جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر بسنت کے موقع پر ایمرجنسی پلان جاری کر دیا گیا۔ محکمہ ایمرجنسی سروسز پنجاب نے لاہور کیلئے ایمرجنسی کے اضافی وسائل مہیا کر دیے۔ لاہور میں 1200 سے زائد ریسکیو اہلکار اور 56 ایمبولنسز مختلف مقامات پر ہوں گی۔ لاہور میں 24فائر وہیکلز اور 300 ریسکیو موٹربائیکس … بسنت کے موقع پر ایمرجنسی پلان جاری پڑھنا جاری رکھیں