ڈھائی لاکھ سے زائد غیر قانونی پتنگیں اور ہزاروں چرخیاں برآمد

لاہور (یکم فروری 2026): تین روزہ بسنت 6 سے 8 فروری تک منائی جائے گی پولیس نے غیر قانونی لاکھوں پتنگیں اور ہزاروں چرخیاں برآمد کر لیں۔ پنجاب حکومت کی مشروط اجازت سے لاہور میں 6 سے 8 فروری تک بسنت کا ثقافتی تہوار منایا جائے گا۔ اس تہوار کی سب سے خاص بات آسمانوں … ڈھائی لاکھ سے زائد غیر قانونی پتنگیں اور ہزاروں چرخیاں برآمد پڑھنا جاری رکھیں