شام میں بشار الاسد کا 24 سال کا اقتدار ختم، ملک چھوڑ کر فرار

دمشق: شام میں بشار الاسد کا 24 سال کا اقتدار ختم ہو گیا، وہ ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی صدر بشار الاسد دمشق سے بھاگ نکلے، برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسد طیارے میں سوار ہو کر نامعلوم مقام پر روانہ ہوئے۔ شامی فوجی افسران نے … شام میں بشار الاسد کا 24 سال کا اقتدار ختم، ملک چھوڑ کر فرار پڑھنا جاری رکھیں