دمشق میں اپنی جگہ نہیں چھوڑوں گا، شامی وزیر اعظم کا بشار الاسد کے فرار کے بعد اعلان

دمشق: بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد شامی وزیر اعظم نے ملک میں ہی رہنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی وزیر اعظم محمد غازی الجلالی نے بشار الاسد کے فرار کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ دمشق میں اپنی جگہ نہیں چھوڑیں گے۔ محمد … دمشق میں اپنی جگہ نہیں چھوڑوں گا، شامی وزیر اعظم کا بشار الاسد کے فرار کے بعد اعلان پڑھنا جاری رکھیں