منگل, جنوری 20, 2026
اشتہار

بیٹ مین ورسزسپرمین کی ہر طرف دھوم

اشتہار

حیرت انگیز

آپ کو بیٹ مین پسند ہے یا سپرمین ؟ اگرآپ ان دونوں میں سے کسی سپرہیرو کے مداح ہیں توجلد آپ دونوں کو ایک دوسرے کے مدمقابل دیکھیں گے۔

ہالی وڈ کے مشہور کامک کردار سپرمین اور بیٹ مین آرہے ہیں ایک ہی فلم میں مدمقابل آرہے ہیں۔

ہالی ووڈ کی سپرہٹ فلم ‘مین آف اسٹیل’ کے سیکئول ‘بیٹ مین ورسزسپرمین’ کےٹریلرنے پہلے ہی دھوم مچارکھی ہے۔

فلم کی کہانی کامک دنیا کے تین مشہور سپر ہیروز بیٹ مین ، سپرمین اور ونڈر ویمن کے گرد گھومتی ہے، فلم میں دونوں بڑے ہیرو بیٹ مین اورسپرمین آپس میں دست و گریباں نظر آئیں گے۔

فلم کی مرکزی کاسٹ میں بین ایفلک، ہنری کیول، اور گیل گاڈوشامل ہیں۔ ایکشن اورتھرل سے بھرپور فلم پچیس مارچ سے سنیما گھروں میں نمائش کی لیے پیش کی جائے گی۔

بیٹ مین ورسز سپر مین کا ٹریلر

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں