تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

ون ڈے کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا

آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں مسلسل 22 فتوحات کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

مسلسل سب سے زیادہ ون ڈے میچز جیتنے کے تمام ریکارڈز آسٹریلین ویمنز ٹیم نے توڑ ڈالے۔ ‏نیوزی لینڈ کو شکست دے کر آسٹریلوی ٹیم نے نیا عالمی ریکارڈ کر دیا۔

پہلے ون ڈےمیں آسٹریلین ویمنز نے 6وکٹ سےفتح سمیٹی، پہلےکھیلتےہوئےنیوزی لینڈکی ٹیم 212 ‏رنز بنا کر ڈھیرہوئی۔

آسٹریلیا نےہدف 39ویں اوور میں4 وکٹ پر حاصل کر لیا اس کامیابی کے ساتھ ہی آسٹریلوی ٹیم نے ‏مسلسل 22 ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیم کا اعزاز حاصل کر لیا۔

اس سے قبل آسٹریلین مینز ٹیم نے 2003 میں مسلسل 21 فتوحات کا ریکارڈ بنایا تھا۔

Comments

- Advertisement -