تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

نیوزی لینڈ میں چارپائی برائے فروخت! قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے

نیوزی لینڈ کی ایک کمپنی نے اپنی نوعیت کی منفرد چارپائی کو فروخت کیلئے پیش کردیا، چارپائی کی قیمت اتنی مقرر کی گئی ہے کہ صارفین دنگ رہ جائیں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی ایک کمپنی نے روایتی چارپائی تیار کی جسے ‘ونٹیج انڈین ڈے بیڈ’ کا نام دیا ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ منفرد چار پائی ہے، ونٹیج انڈین ڈے بیڈ کی قیمیت 800 کیوی ڈالر (94 ہزار روپے) مقرر کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ قیمت سیل پر دی گئی ہے جب کہ اس کی اصل قیمت 1200 کیوی ڈالر یعنی 1 لاکھ 21 ہزار روپے تھی۔

چارپائی برصغیر پاک و ہند میں ایک عام گھریلو فرنیچر ہے اور تقریباً ہر گھر میں ہی اسے استعمال کیا جاتا ہے، اور کمپنی نے یہ فروخت کےلیے پیش کردہ چارپائی بھی بھارت سے حاصل کی ہے۔

Comments

- Advertisement -