ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی زخمی

پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل شکستوں کی وجہ سے پہلے مورال ڈاؤن ہے اب اہم کھلاڑی کی انجری نے مشکلات بڑھا دی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ روز جب انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ کھیلنے کے میدان میں اتری اور اس کو سینیئر آل راؤنڈر عماد وسیم کا ساتھ … ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی زخمی پڑھنا جاری رکھیں