بین اسٹوکس نے اپنے آخری ون ڈے میچ کی کیپ کسے دے دی؟

ڈرہم: انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے اپنے آخری ایک روزہ میچ کی کیپ اپنے ننھے مداح کو دے دی ہے۔ انگلش ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے چند روز قبل ون ڈے کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ وہ ساؤتھ افریقا … بین اسٹوکس نے اپنے آخری ون ڈے میچ کی کیپ کسے دے دی؟ پڑھنا جاری رکھیں