چائے بیچنے والا اب سندور بیچ رہا ہے، مغربی بنگال کے وزیر مودی پر برس پڑے

بنگال : مغربی بنگال کے وزیر اُدین گوہا نے مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا چائےبیچنےوالا اب سندوربیچ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی بنگال کے وزیر بھارتی وزیراعظم مودی پر برس پڑے ، حکمراں ترنمول کانگریس پارٹی کے اُدین گوہا نے کہا پہلے چائے گرم تھی، اب گرم سندور رگوں میں بہہ رہا۔ … چائے بیچنے والا اب سندور بیچ رہا ہے، مغربی بنگال کے وزیر مودی پر برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں