’علی امین افغانستان سے رابطے کی بات کرے تو غدار، مریم بھارت سے رابطہ کرے تو ڈپلومیسی‘

خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے اسموگ کے حوالے سے بھارت سے رابطے کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کے پی حکومت کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا دہشتگردی روکنے اور امن کی خاطر افغانستان سے … ’علی امین افغانستان سے رابطے کی بات کرے تو غدار، مریم بھارت سے رابطہ کرے تو ڈپلومیسی‘ پڑھنا جاری رکھیں