بھاٹی گیٹ مین ہول واقعہ، عدالت نے ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

لاہور (31 جنوری 2026): لاہور کی مقامی عدالت نے بھاٹی گیٹ مین ہول حادثے کے ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ لاہور میں ضلع کچہری میں بھاٹی گیٹ مین ہول میں گر کر ماں بیٹی کے جاں بحق ہونے کے کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے ملزموں کو کچہری … بھاٹی گیٹ مین ہول واقعہ، عدالت نے ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا پڑھنا جاری رکھیں