تازہ ترین

پنجاب، کے پی انتخابات کے التوا کیخلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

پنجاب اور خیبر پختونخواہ صوبوں میں انتخابات کی تاریخ...

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 سینیٹ میں پیش

اسلام آباد : سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل2023...

بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا قانون کالعدم قرار

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کا مقدمہ...

خیبر پختونخوا میں بھی انتخابات کیلیے 8 اکتوبر کی تاریخ مقرر

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی عام انتخابات...

بلدیاتی انتخابات سے متعلق بلوچستان ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات ری شیڈول کرنے کی آئینی درخواست پر اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات ری شیڈول کرنے کی آئینی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس نعیم اختر افغان،جسٹس روزی خان بڑیچ نےکیس کی سماعت کی۔

فریقین کے دلائل سننے کے بعد بلوچستان ہائیکورٹ نےآئینی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات ری شیڈول کرنےکی آئینی درخواست کو مسترد کردیا اور کہا کہ بلدیاتی الیکشن مقررہ شیڈول پر کرانےمیں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آتی۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے 32اضلاع میں29مئی کوبلدیاتی الیکشن کرانےکا اعلان کیا تھا، جس پر شہری نے29مئی کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانےکی استدعا کی تھی۔

Comments