امریکی صدر کا اسرائیل سےجنگ بندی کا مطالبہ

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ جب امریکی صدر سے ان رپورٹس کے بارے میں پوچھا گیا کہ اسرائیل لبنان پر "محدود” زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے تو انہوں نے جواب میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ جو بائیڈن سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اسرائیل کے … امریکی صدر کا اسرائیل سےجنگ بندی کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں