تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

پاکستانی نژاد علی زیدی جوبائیڈن کے ڈپٹی مشیر تعینات

واشنگٹن : امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد علی زیدی کو وائٹ ہاؤس میں ڈپٹی ایڈوائزر ماحولیات مقرر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈ نے ماحولیات سے متعلق وائٹ ہاؤس کی ڈپٹی ایڈوائزر کی ذمہ داری پاکستانی نژاد امریکی شہری علی زیدی کو سونپ دی۔

ڈپٹی مشیر برائے ماحولیات علی زیدی نے کہا ہے کہ میں ماحولیات کو بہتر بنانے پر کام کررہا ہوں، مجھے منتخب صدر جوبائیڈن کی قیادت سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔

ڈپٹی مشیر علی زیدی نے کہا کہ جب والدین یہاں آئے تو ان کے پاس کچھ سامان اور خواب تھے، میرے ماں باپ پاکستان سے پنسلوانیا منتقل ہوگئے تھے۔

علی زیدی کا کہنا ہے کہ میرا بھائی ڈاکٹر ہے جو کوویڈ 19میں فرنٹ لائن پر کام کررہا ہے۔

Comments

- Advertisement -