رفح آپریشن پر امریکی صدر کا نیتن یاہو کو دوٹوک پیغام

امریکی صدر جوبائیڈن نے نیتن یاہو کو کہا ہے کہ رفح آپریشن کو شہری تحفظ کے منصوبے کی ضرورت ہے۔ وائٹ ہاؤس نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ صدر جو بائیڈن کی کال کے بعد بیان جاری کیا ہے جس میں امریکا نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ "رفح میں … رفح آپریشن پر امریکی صدر کا نیتن یاہو کو دوٹوک پیغام پڑھنا جاری رکھیں