جوبائیڈن نے تاریخی اعزاز حاصل کرلیا

واشنگٹن: ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی تاریخ میں سب سےزیادہ ووٹ لینےکا اعزازحاصل کرلیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن نے اب تک کی گنتی میں سات کروڑ ووٹ لیکر سابق امریکی صدر باراک اوباما کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، باراک اوبامانےدو ہزار آٹھ کے الیکشن میں6کروڑ90لاکھ سےزائد پاپولر ووٹ لیےتھے۔ … جوبائیڈن نے تاریخی اعزاز حاصل کرلیا پڑھنا جاری رکھیں