تازہ ترین

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

چلتی ٹرین سے آئل چوری کی خوفناک واردات، ویڈیو

بھارتی ریاست بہار میں آئل چوری کے نت نئے طریقے سامنے آنے لگے۔ چور بلاخوف و خطر سرِعام آئل لوٹنے کے لیے اپنے اہداف کو نشانہ بنانے لگے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بہار کی سڑکوں سے لے کر بڑے بڑے اپارٹمنٹس اور ٹاور سے لے کر ذخائر تک آئل چور آئل پر ہاتھ صاف کر رہے ہیں۔

چوری ایک ایسی ہی دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں چلتی ٹرین سے آئل نکالا جارہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چوری ہاتھوں میں بالٹیاں تھامے ٹرین ٹنکر سے آئل نکال رہے ہیں۔ چلتی ٹرین کے ساتھ ساتھ لوگ بالٹیاں تھامے الگ الگ ٹنکر سے چلتے چلتے آئل نکال رہے ہیں۔

آئل ٹرین ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ (HPCL) کے آئل ڈپو کی طرف جا رہی تھی جب چور نے اسے منزل تک پہنچنے سے پہلے ہی نشانہ بنایا۔

عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ ٹرین سے آئل چوری کے واقعات پہلے بھی پیش آچکے ہیں اور لوگ آئل کی خاطر اپنی جانیں داؤ پر لگا رہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -