ٹرمپ اپنی بات کے پکے ہیں، وہ ضرور کوشش کریں گے پاک بھارت مذاکرات ہوں، بلاول بھٹو

لندن: عالمی سطح پر بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کرنے کے مشن پر نکلے پاکستانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی بات کے پکے ہیں وہ ضرور کوشش کریں گے پاک بھارت مذاکرات ہوں۔ پاکستانی وفد کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ بلاول … ٹرمپ اپنی بات کے پکے ہیں، وہ ضرور کوشش کریں گے پاک بھارت مذاکرات ہوں، بلاول بھٹو پڑھنا جاری رکھیں