پاکستان چین اور امریکا میں پل کا کردار ادا کرسکتا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر جرمن میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم تقسیم کے بجائے فاصلوں کو کم کرنا چاہتے … پاکستان چین اور امریکا میں پل کا کردار ادا کرسکتا ہے، بلاول بھٹو پڑھنا جاری رکھیں