The news is by your side.

Advertisement

بلاول بھٹو کی شیخ رشید سےملنے کی خواہش پوری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے ملنے کی خواہش پوری ہوگئی۔

برطانوی سفارتخانے اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری اور شیخ رشید احمد کے درمیان ملاقات ہوئی،ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال اور پانامہ لیکس پربات چیت کی گئی۔

اس موقع پر بلاول بھٹو کا کہنا تھا سب کاکڑااحتساب ہوناچاہیے، بلاول بھٹو نے شیخ رشید سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا آپ عوامی آدمی ہیں آپ سے ہمیشہ ملنے کی خواہش رہی۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں