لاہور ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی تھی، پرواز ٹیک آف سے قبل رن وے پر پرندہ ٹکرا گیا۔ پرواز کو فوری طور پر واپس پارکنگ پر کھڑا کردیا گیا ہے، ٹیم نے … لاہور ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا پڑھنا جاری رکھیں