برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم

پنجاب بھر میں برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی گئی تفصیلات کے مطابق پنجاب میں برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن پر کورٹ ڈگری کی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے۔ پنجاب بھر میں برتھ و ڈیتھ رجسٹریشن رولز 2025 نافذ کر دیا گیا ہے۔ رجسٹریشن رولز نافذ ہونے سے پنجاب بھر میں … برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم پڑھنا جاری رکھیں