تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

بسمہ معروف نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: پاکستان ویمنز کرکٹ کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ون ڈے کرکٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

کراچی میں جاری سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران بسمہ معروف پاکستان کی جانب سے ایک روزہ میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی ویمن بیٹر بن گئی ہیں۔

اس فہرست میں بسمہ معروف 2891 رنز بنا کر پہلے، جویریہ خان 2885 رنز کے ساتھ دوسرے، ثنا میر 1630 کے ساتھ تیسرے، نین عابدی 1625 رنز کے ساتھ چوتھے اور ندا ڈار 1418 سکور کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

بسمہ معروف کو ویمنز انٹرنیشنل کرکٹ میں بنا سینچری کے سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی حاصل ہے، وہ اب تک ایک روزہ میچز کے کیرئیر میں کوئی تھری فیگر اننگز نہیں کھیل سکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی کی مہربانیاں: بسمہ معروف ویمنز ٹیم کی قائد برقرار

Comments

- Advertisement -