منگل, اپریل 21, 2026
اشتہار

بینظیر کفالت پروگرام سے متعلق خوشخبری، رقم میں بڑا اضافہ

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد (3 مارچ 2026): بی آئی ایس پی پروگرام کے تحت بینظیر کفالت پروگرام میں اس سہ ماہی قسط میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تحت بینظیر کفالت پروگرام کے لیے حکومت نے اس سہ ماہی میں مستحقین کو دی جانے والی رقم میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔

اس بار بینظیر کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ لاکھوں خواتین کو 13500 کے بجائے 14500 روپے دیے جائیں گے۔

اس سے قبل گزشتہ برس بھی بینظیر کفالت پروگرام کہ سہ ماہی قسط میں دو ہزار روپے کا اضافہ کر کے 10500 سے بڑھا کر 13500 روپے کیا گیا تھا۔

یہ اضافہ خواتین کی معاشی حالت کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

 

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں